پاکستان
بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہبازگل اشتہاری قرار
اسلام آباد: افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں عدم حاضری کی بنیاد پر شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف بغاوت…
نگران حکومت کے اختیارات میں اضافہ الیکشن کو مشکوک بنارہاہے : شیخ رشید
راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے اختیارات کو طاقتور بنانے کے لیے ترمیم الیکشن کی شروعات کوہی مشکوک بنارہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سربراہ…
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے
اسلام آباد:ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اگلے ہفتے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ایرانی میڈیا کے مطابق توقع ہے ایران کے وزیر خارجہ 3 اگست کو دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے۔ اور اس دوران پاکستانی حکام سے ملاقاتیں…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو امریکی ہم منصب کا ٹیلی فون
اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ٹیلی فون کیا جس میں دونوں اطراف نے پاک امریکا تعلقات کی موجودہ مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے منگل کو…
ڈالر کی اڑان، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مہنگا
کراچی:امریکی ڈالر نے آج صبح کاروبار کے آغاز سے ایک بار پھر اڑان بھرنا شروع کی ہے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 8 پیسے مہنگا ہونے کے…
قرآن پاک کی بے حرمتی پر سوئیڈن جنگ کی صف میں آ گیا: خامنہ ای
تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر سوئیڈن جنگ کی صف میں آگیا ہے۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی…
غیر ملکی فنانسنگ میں 53 فیصد کمی کا انکشاف
اسلام آباد:پاکستان کو گزشتہ مالی سال 2022ـ23 میں غیرملکی فنانسنگ میں 53 فیصد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔پاکستان کو گزشتہ مالی سال 2022ـ23 میں مجموعی طور پر 10 ارب 88 کروڑ ڈالر کا قرضہ ملا ہے جوکہ گزشتہ مالی سال…
مون سون بارشیں ،سی ڈی اے افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ
اسلام آباد :مون سون بارشوں کے باعث کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ جبکہ نشیبی علاقوں میں متعلقہ عملے کی ڈیوٹیاں مزید سخت کردی گئیں۔سی ڈی اے کے ایڈمنسٹریشن ڈائریکٹوریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،اعلامیے…
پاکستان روس سے بارہ لاکھ ٹن تیل خریدنے کا خواہشمند
اسلام آباد :وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان روس سے سالانہ بارہ لاکھ ٹن تیل خریدنے کا خواہشمند ہے۔صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں مصدق ملک نے کہا کہ بتایا روس سے ہرماہ ایک…
سائفر معاملے پرآرٹیکل چھ لگ سکتاہے، خواجہ آصف
اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر جیسی سیکرٹ دستاویز پبلک کرنے پر پی ٹی آئی چیئرمین پر آرٹیکل چھ لگ سکتا ہے اور ان کی گرفتاری کا امکان ہے، حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے…