پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

نیب نے دو پاور پلانٹس کیخلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد:کوئلے کے پاور پلانٹس کے منصوبوں اور نیپرا حکام کے خلاف نیب انکوائری بند کر دی گئی۔چیئرمین نیب نے سی پیک کے تحت لگنے والے دو پاور پلانٹس کیخلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی، دونوں پاور پلانٹس…

یوکرین کے وزیر خارجہ کاپاکستان آنے کا امکان،بلاول بھٹوسے ملاقات کرینگے

اسلام آباد :یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیترو کولیبا ہنگامی دورے پر جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرینی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ جب دورے کے حوالے سے کئی سوالات…

امریکی رکن کانگریس کی شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی تجویز

واشنگٹن :امریکی قانون ساز کی طرف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو نکالنے کی تجویز بھی سامنے آگئی ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو پاکستانی جیل سے نکالنے کی تجویز رواں…

فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا حکم، وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے انہیں الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے خلاف فواد چوہدری…

مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد :مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثے میں طارق فضل چوہدری کا بیٹا شدید زخمی ہوا جسے پمز اسپتال منتقل کیا…

حلقہ کے مسائل انتخابات میں کامیاب ھوکرحل کیے جایئنگے : نواب آف بہاولپور

چنی گوٹھ(نامہ نگار) حلقہ کے مساٸل انتخابات میں کامیاب ھوکرحل کیے جاینگے بہاول خان نواب آف بہاولپور پرنس بہاول خان چنی گوٹھ کی نواحی بستی بلوچاں تلاں والی محسن خان بلوچ اور پرویز خان بلوچ کی رہائش گاہ پر آمد…

عوام کیلئے پریشانیاں، بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد: عوام کیلئے ایک اور پریشانی، بجلی مہنگی کرنے کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا دیا ہے کہ گیس…

ملک بھر میں چینی اور آٹے کی قیمت میں اضافہ

لاہور:ملک بھر میں چینی، آٹا اور سبزیوں کی قیمتوں میں مزید اضافے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ملک بھر میں چینی کی قیمت 150 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے جس نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا…

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ ترسیلات زرکاحجم 6.350 ارب ڈالرسے تجاوز

اسلام آباد:روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا جبکہ آر ڈی اے کے ذریعہ پاکستان میں مجموعی طور پر 716 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک…

ووٹ کے اندراج،اخراج،منتقلی اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں 20 جولائی تک توسیع

لودھراں(شہروز قریشی)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر محمد عدنان ظفر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج ،اخراج،منتقلی اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں 20 جولائی تک توسیع کر دی، انہوں نے یہ بات آج اپنے…