پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

ڈیمز ہماری لائف لائن، کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، سید خورشید شاہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ڈیمز ہماری لائف لائن ہیں اور ان کی جلد اور معیاری تکمیل پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ کی زیر…

ہائیکورٹ کا سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کا حکم

لاہور: لاہورہائیکورٹ نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ کو جیل میں بہترسہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا،ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے عمرسرفراز کو جیل میں سہولیات…

آنیوالا الیکشن یوم حساب و احتساب، حکمرانوں پر سیاسی قیامت ٹوٹے گی’شیخ رشید

لاہور: سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آنے والا الیکشن یوم حساب اور احتساب ہوگا، قیامت سے پہلے حکومت پر سیاسی قیامت ٹوٹی گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر کو ہو گی

اسلام آباد :ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی اور قرار دیا ہے کہ پیر کو کچہری کی نئی عمارت میں توشہ خانہ کیس…

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

میانوالی:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو چشمہ۔5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وفاقی وزرا انجینئر خرم دستگیر، احسن اقبال کے علاوہ چینی حکام بھی موجود تھے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے…

مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں امریکی سفیر نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا…

عوام فساد کی سیاست سے بدظن ہو چکے، اب ملک کو سنوارنا ہوگا’عبدالعلیم خان

لاہور:صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ عوام فتنے اور فساد کی سیاست سے بدظن ہو چکے، اب ملک کو سنوارنا ہوگا۔استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے پارٹی رہنمائوں نعمان لنگڑیال نیامیر حیدرسنگھا نے ملاقات…

اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی پاکستان کے لئے اعزاز ہے، گور نر سندھ

کراچی :گور نر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی پاکستان کے لئے اعزاز ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین کی گورنر سندھ سے کراچی میں ملاقات ہوئی۔اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد :عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ، رقم پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی کے پروگرام کے لئے خرچ ہو گی۔عالمی بینک کو پاکستان میں تیزی سے بڑھتی آبادی کی فکر لاحق، پنجاب…

وزارت آئی ٹی کے تحت بلوچستان کیلئے 6 ارب 98 کروڑ روپے مالیت کے 2 منصبوں کا اجراء

اسلام آباد :وزارت آئی ٹی کے تحت بلوچستان کیلئے 6 ارب 98 کروڑ روپے مالیت کے 2 منصبوں کا اجراء کردیا گیا ۔وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ شریک ہوئے ،معاہدے…