پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،شرجیل میمن پر 19جولائی کو فرد جرم عائد ہوگی

کراچی :کراچی احتساب عدالت نے وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 19جولائی کی تاریخ مقرر کردی ۔عدالت نے ملزم کامران گل کی…

آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں، پاکستان بہت سخت شرائط مانا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں، پاکستان بہت سخت شرائط کو مانا ہے۔یوتھ لون پروگرام اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے بعد تقریب سے…

ارشد شریف کا لیپ ٹاپ چھپانے والے بھی نہیں بچیں گے، فیصل واوڈا

کراچی:سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کا لیپ ٹاپ چھپانے والے بھی نہیں بچیں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شہید ارشد شریف کے قتل…

پرویز الٰہی سے اہلیہ کی کیمپ جیل میں ملاقات، خیریت دریافت کی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے اہلخانہ کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی سے کیمپ جیل میں دوسری ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات ایک…

دریائے ستلج میںگنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح مسلسل بلند/انتظامات مکمل

لاہور:ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے کہا ہے کہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے جس کے پیش نظر تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ انہوںنے کہاک ہ…

سیلاب زدگان کیلئے ریسکیو آپریشنز میںکوتاہی برداشت نہیں ہو گی، محسن نقوی

لاہور:نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاہے کہ محکمہ آبپاشی کی رپورٹ کے مطابق دریائے چناب کا پانی جھنگ کے 40 سے زائد دیہات میں داخل ہو چکا ہے ۔ اپنی ٹیم کے ساتھ ضلع جھنگ کے سیلاب سے متاثرہ…

اتحادیوں کی مشاورت سے اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ کیا جائے گا،مرتضیٰ جاوید

راولپنڈی:وفاقی وزیر پارلیمانی امور و انچارج وزیراعظم شکایات سیل مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ اتحادیوں کی مشاورت سے اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ کیا جائے گا،ن لیگ کا موقف ہے آئینی مدت مکمل ہوتے ہی اسمبلی تحلیل کر…

بینظیر کفالت کے تحت 72 لاکھ مستحقین میں 65 ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم

اسلام آباد :بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی سال 23ـ2022 کی بینظیر کفالت کی چوتھی سہ ماہی قسط کی ادئیگی جاری ہے اور اب تک 72 لاکھ سے زائد مستحق خواتین میں 65 ارب روپے سے زائد کی رقم…

وزیراعظم نے موسم برسات کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے موسم برسات کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا اس سلسلے میں بدھ کو یہاں ایک خصوصی تقریب میں وزیراعظم نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ تقریب میں وزیر داخلہ رانا…

عمرہ سیزن اورجی سی سی ممالک کیلئے اجازت نامے شروع کرنے کااعلان

ریاض:سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ سیزن کے باضابطہ آغاز کا اعلان کیا ہے اور مملکت کے شہریوں ، رہائشیوں اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی)کے مکینوں کے لیے عمرہ اجازت ناموں کا اجرا شروع کر…