پاکستان
ہم پی ڈی ایم کا ساتھ تب دینگے جب یہ اسلامی نظام نافذ کریگی،سراج الحق
ڈیرہ اسماعیل خان :امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم پی ڈی ایم کا ساتھ تب دیں گے جب یہ اسلامی نظام نافذ کرے گی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے…
احسن اقبال کا چین/سی پیک کے حوالے سے بیان افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق و زیر شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ احسن اقبال کا چین/سی پیک کے حوالے سے بیان افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیر شاہ محمود قریشی نے کہاکہ…
ذخیرہ اندوزی کے باعث چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا ضافہ
لاہور:ذخیرہ اندوزی کے باعث پنجاب سمیت دنیا بھر میں چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کی 12 شوگرملوں میں ذخیرہ شدہ دو لاکھ 34 ہزارٹن چینی نے مارکیٹ میں بحران پیدا کردیا ہے…
عالمی بینک، پاکستان کیلئے 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر کی منظوری
اسلام آباد:عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے صحت کی سہولیات میں بہتری لانے کے پیش نظر خیبرپختونخوا سٹیزن سینٹرڈ ڈلیوری پروجیکٹ اور ضم شدہ اضلاع میں انتظامی سہولت کے مراکز کے لیے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دینے…
دریائے چناب میں سیلاب کاخطرہ ،انتظامیہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار
مظفرگڑھ(غلام سجاد)مظفرگڑھ 8 سے 10جولائی کے دوران دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافہ سیلاب کاخطرہ ، ڈپٹی کمشنر سلمان لودھی نے کہاضلعی انتظامیہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی…
ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا
کراچی:گزشتہ روز سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ پر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک…
پاکستان اور اٹلی کے درمیان قرضوں کے تبادلے کی ٹائم لائن میں دسمبر 2024 تک توسیع کا معاہدہ
اسلام آباد:پاکستان اور اٹلی کے درمیان قرضوں کے تبادلے کا معاہدہ کی ٹائم لائن میں دسمبر 2024 تک توسیع کا معاہدہ طے پا گیا۔پاکستان اور اٹلی کے درمیان پاکستان اطالوی قرضوں کے تبادلے کا معاہدہ (پی آئی ڈی ایس اے…
سمگلنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی،کاہنہ میں منشیات سے بھرا ڈرون گر کر تباہ
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقہ میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ہو گئی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات لے کر اڑنے والا ڈرون کاہنہ کے علاقہ میں گر کر تباہ ہو گیا ، قانون…
حکومت ،پاک فوج کا جدید زراعت کے فروغ کا بے مثال منصوبہ تیار
اسلام آباد/لاہور:حکومت پاکستان اور پاک فوج نے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے جدید زراعت کے فروغ کا بے مثال منصوبہ تیار کر لیا جو پاکستان میں زراعت کے شعبے میں انقلاب کا باعث بنے گا،لینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم…
چیٹ جی پی ٹی ایپلی کیشن استعمال کرنیوالے خبردار
لاہور:مصنوعی ذہانت کے تحت آپریٹ ہونے والی ایپلی کیشن چیٹ جی پی ٹی آپ کی حساس معلومات بھی چرا سکتی ہے۔حکومت نے صارفین کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔حکومت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ چیٹ جی…