پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

اگلے 48گھنٹوں میں چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ

لاہور :اگلے دوروزمیں بھارت کی جانب سے چناب میں پانی چھوڑنے کا خدشہ ہے جس کے باعث چناب میں انتہائی اونچے یا اونچے درجے کا سیلاب آ سکتا ہے،فلڈ وارننگ سینٹر نے الرٹ جاری کر دیا۔بھارت سے بڑا سیلابی ریلا…

عمر سرفرازچیمہ کی اہلیہ سمیت بیس دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

لاہور: لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس جلائو گھیرائو کے مقدمہ میں سابق گورنر پنجاب عمرسرفرازچیمہ کی اہلیہ رابعہ سلطان سمیت بیس دیگرملزمان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔جناح ہائوس جلا گھیرائو مقدمہ میں جج انسداددہشت گردی…

کسی کے کہنے پر کبھی فیصلہ مت کریں’چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور :چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی نے کہا ہے کہ جو سچا ہوتا ہے اسے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں، کسی کے کہنے پر کبھی فیصلہ مت کریں، اللہ اور رسول کے جو احکامات ہم تک پہنچے…

جہانگیر ترین کے بھائی نے سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی

لاہور:استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر خان ترین کے بھائی نے خودکشی کر لی۔ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی،پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے پستول سیسر پر خود گولی مار کر خودکشی کی۔استحکام…

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف انڈسٹریل اسٹیٹ میں احتجاجی مظاہرہ

ملتان(نامہ نگار)پاکستان راہ حق پارٹی کے زیر اہتمام سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف انڈسٹریل اسٹیٹ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں قرآن پاک کی بے حرمتی میں ملوث ملعون کو پھانسی کی سزا…

40سالہ شخص پر نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا

وہاڑی(اقبال اوڈ) تیزاب گردی کا واقعہ تھانہ دانیوال کی حدود میں 40سالہ شخص پر نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا شاہداقبال بازارسے گھرجارہا تھا پولیس کے مطابق شاہداقبال کے جسم کا آدھے سے زیادہ حصہ متاثرہوا۔پولیس نے متاثرہ شخص کا…

لاہور: بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 8 افراد جاں بحق

لاہور: شہر میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہوئے۔تفصیلات کے مطابق صبح چار بجے سے شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے…

حکومت سی پیک منصوبوں کو آگے لیکر چل رہی ہے،احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت وزیر اعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق سی پیک منصوبوں کو آگے لیکر چل رہی ہے، سابق حکومت نے سی پیک…

سپریم کورٹ نے تعلیم سے محروم بچوں کے اعداد و شمار طلب کر لیے

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام صوبوں سے انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے اقدامات کی رپورٹس طلب کرتے ہوئے تعلیم سے محروم بچوں کے اعداد و شمار بھی طلب کر لیے جبکہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے…

وزیراعظم کی طوفانی بارش پر پنجاب حکومت کو فوری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے طوفانی بارش پر پنجاب حکومت کو فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے ، میونسپل اور متعلقہ اداروںکے اشتراک عمل کو یقینی بنایا جائے۔بدھ کو جاری…