پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن کاسیاسی جماعتوں کو اکاونٹس کی تفصیلات جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو اکاونٹس کی تفصیلات جمع کروانے کا حکم دیدیا ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تمام سیاسی جماعتیں سال 2022/23 کی اکاونٹس کی تفصیلات 29 اگست تک جمع کروائیں ۔ ترجما ن…

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ہر مشکل کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، راجہ پرویز اشر ف

گوجر خان:اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے،موجودہ حکومت نے جب حکومت سنبھالی تو ملک تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا تھا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…

بہاول پور کی تعمیر و ترقی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیںگے:بلیغ الرحمن

بہاول پور(نامہ نگار)بہاول پور کی تعمیر و ترقی کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے بلیغ الرحمن۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی معروف پارلیمنٹیرئین و چیئرمین مجلس شہریان سید تابش الوری کی قیادت میں آنے والے…

چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ…

قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف کے خلاف سخت ترین اقدامات کرنے کی ضرورت ہے:او آئی سی

جدہ(محمد شباب سے)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف کہا کہ بار بار ہونے والے ایسے واقعات کے خلاف سخت ترین اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ سویڈن میں قرآن کو نذر آتش…

نواز شریف نے پارٹی بیانیہ بنانے کیلئے ٹاسک سونپ دیا

دبئی: پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے پارٹی بیانیہ بنانے کیلئے ٹاسک سونپ دیا جبکہ پارٹی نے نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے فقید المثال استقبال کی تیاریاں شروع کردیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نااہلی کیس غیر موثر قرار

پشاور :پشاور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کو غیرموثر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق بنوں سے تعلق رکھنے والے انعام اللہ نے عمران خان کے وزیراعظم بننے پر ان کے خلاف نااہلی کیس دائر کیا تھاجس پر…

مرتضیٰ وہاب کا ضلع جنوبی اور ملیر سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

کراچی :کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے ضلع جنوبی اور ملیر سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔میئر کراچی نے اپنے نائب کے ہمراہ بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے ضلع جنوبی اور ملیر…

فوجی تنصیبات پر حملوں کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، بلاول بھٹو

ٹوکیو:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ باب ہے، جمہوری احتجاج کے نام پر فوجی تنصیبات پر حملوں کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔پاکستانی بزنس کمیونٹی…

چوہدری شجاعت کی اعلیٰ شخصیت کی موجودگی میں پرویز الٰہی سے ملاقات

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کیمپ جیل لاہور میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی سے چند روز کے دوران دوسری ملاقات کی ہے۔رپورٹ کے مطابق چوہدری شجاعت نے کیمپ جیل لاہور میں چوہدری…