پاکستان
ایف آئی اے کو بیرسٹر گوہر، رؤف حسن کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر اور ترجمان رؤف حسن کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔بانی پی ٹی آئی کے ایکس ہینڈل سے…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس
اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل کا آغاز کرتے…
توہین عدالت نوٹسز پر مصطفی کمال نے معافی، فیصل واوڈا نے جواب جمع کرادیا
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔مصطفی کمال نے بیرسٹر فروغ نسیم کے توسط سے عدلیہ مخالف بیان…
لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا طریقہ کار طلب کر لیا
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا طریقہ کار طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کے خلاف…
اسلام آباد ہائیکورٹ؛عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس سے بری
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں منظور کرلیں۔ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ…
مریم نواز نے چیف منسٹر ہمت کارڈپراجیکٹ کی منظوری دیدی
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چیف منسٹر ہمت کارڈپراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ پہلے فیز میں سپیشل افراد کو تین سال کے لئے ماہانہ وظائف دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپیشل افراد کا…
پاکستان میں ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان
لاہور: ملک میں ذی الحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان ہے۔رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے عیدالاضحیٰ 17 جون (بروز پیر) کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…
بلے کے نشان والے فیصلے پر لوگوں کو گمراہ کیا گیا، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتخابی نشان واپس ہونے کے بعد تاثر دیا گیا سیاسی جماعت ختم اور جنازہ نکل گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی…
پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے آپریشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر سماعت کی…
پاکستان بارکونسل کی چیف جسٹس کوبنچ سے الگ کرنے کے مطالبے کی مذمت
اسلام آباد:پاکستان بار کونسل نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے بنچ سے الگ ہونے کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کا…