پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

رحیم یار خان،کچے میں کارروائیاں، 6 ڈاکو ہلاک، 28 گرفتار

رحیم یار خان :رحیم یارخان کے کچے کے علاقے میں 3 ماہ سے جاری آپریشن میں پولیس نے 6 ڈاکوؤں کو ہلاک اور 28 کو گرفتار کر لیا اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ آپریشن کے دوران 5 ڈاکوؤں…

پی آئی اے کی نجکاری ایجنڈے کا حصہ نہیں ہونی چاہیے، سینیٹر رضا ربانی

اسلام آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر، سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری ایجنڈے کا حصہ نہیں ہونی چاہیے۔اپنے بیان میں سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے…

نواز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے رابطے

دبئی :نواز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے رابطے، پنجاب کی سیاست پر گفتگو ،نواز شریف آئندہ ہفتے پیپلز پارٹی کی قیادت سے ایک اور ملاقات بھی کریں گے استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے سابق وزیرِ اعظم…

بلاول بھٹو زرداری کی شیرانی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے شیرانی چیک پوسٹ حملے پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بزدل دہشتگرد اس طرح کے حملوں سے نہ ہمارا اور نہ ہمارے…

بلوچستان میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 3پولیس 1 ایف سی اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دھانہ سر میں تین پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کی شہادت پر صوبائی وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو نے مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق دھانہ سر میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں…

پی ٹی آئی کا نظریہ 9مئی کودفن ہوگیا، یوسف رضا گیلانی

ملتان:سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جس طرح بنی اسی طرح ٹوٹی، اس جماعت کا نظریہ 9مئی کودفن ہوگیا، وہ نظریہ پاکستان کیخلاف تھا۔ نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

الیکشن میں پی پی اور(ن)لیگ کا مقابلہ ہوگا،منظور وسان

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔میڈیا سے گفتگو میں منظور وسان نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہوسکتے ہیں، ہمارا…

آئی ایم ایف معاہدہ:بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے بعد شرائط کے تحت بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاریاں جاری ہیں،…

آئی ایم ایف معاہدے سے ہمیں روڈ میپ مل گیا،معاشی ماہرین

کراچی:معاشی ماہرین اور بزنس کمیونٹی نے پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو انتہائی مثبت پیشرفت قرار دیدیا۔ایک انٹرویومیں معروف بزنس مین امین ہاشوانی نے کہا کہ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ہے اور ڈیفالٹ کا خطرہ ٹلنے…

پی ڈی ایم کا عملی طور پر یہ اتحاد ختم ہو چکا ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اتحاد بکھرنے کی شروعات ہو چکی ہے۔عملی طور پر یہ اتحاد ختم ہو چکا ہے،اب صرف اعلان کرنا باقی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ…