پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں، فضل الرحمان

مظفر گڑھ:جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں۔مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمہارا پاکستان کے قیام…

اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم

لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دے دیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سنٹرز کا دورہ کیا اور دنیا بھر میں…

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سب سے پہلے سزا ملنی چاہیے: فیصل کریم کنڈی

لاہور:گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا گورنر ہاؤس کسی سازش کاحصہ نہیں ہوگا۔مزار اقبال لاہور پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک اور صوبے کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے،…

بانی پی ٹی آئی کی ملک دشمنی پر کمیشن بننا چاہیے: عظمیٰ بخاری

لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ملک کے خلاف سازش کر رہے ہیں، ان کی ملک دشمنی پر کمیشن بننا چاہیے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا…

اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کا پتہ لگا لیا

اسلام آباد:اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کا پتہ لگا لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ویتنام کے سفیر کی اہلیہ ایف نائن پارک میں بیٹھی ہوئی تھیں۔پولیس نے بتایا کہ ویتنام کے سفیر کی اہلیہ اسپورٹس…

آئی ایم ایف کاارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ایک بار پھر وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے، ایف بی آر کی…

وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد:آئندہ مالی سال 2024ـ25 کے لیے مجموعی طور پر وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔آئندہ بجٹ کے لیے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ڈپٹی…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں، سپریم کورٹ کا 13رکنی فل کورٹ تشکیل

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل دے دیا گیا۔ 13 رکنی فل کورٹ بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی ہوں گے اور سنی اتحاد…

پی ٹی آئی کو39شرائط کے ساتھ اسلام آباد میں جلسے کی اجازت

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت دے دی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ جلسے کی اجازت دی جس کیلئے باقاعدہ این او…

آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے نئے قرض پروگرام کے لیے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام سے نئے بجٹ میں درآمدات پر عائد پابندیاں کم کرنے ، نئے…