پاکستان
خاور مانیکا پر تشدد، پی ٹی آئی وکلا کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ
اسلام آباد:اسلام آباد کچہری میں خاور مانیکا پر تشدد کے خلاف تھانہ رمنا میں ایف آئی آر درج کر لی گئی، مقدمہ نعیم حیدر پنجھوتہ، اعجاز بٹر اور دیگر پی ٹی آئی وکلا پر درج کیا گیا ہے جس میں…
بجٹ میں امپورٹڈ خوراک اور سولر پینل مہنگے ہونے کا امکان
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ مالی سال ایف بی آر کیلئے 12 ہزار 9 سو ارب روپے ٹیکس ہدف مقرر کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو دی گئی بریفنگ میں ایف بی آر نے…
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعرات کے روز وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور صوبہ خیبر پختونخوا کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔گورنر نے حکومت…
9 مئی کے مجرموں کٹہرے میں کھڑا کرنا لازم ہے: فارمیشن کمانڈر کانفرنس
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ایک بار پھر 9 مئی کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ 9 مئی کے مجرموں…
عمران کے اکاؤنٹ سے مجیب الرحمن کی ویڈیو پر انکوائری کا فیصلہ
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق 26 مئی کو بانی…
آئی پی پی کا بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کی اتحادی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں شامل ہونیکا فیصلہ کرلیا۔آئی پی پی ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے پنجاب میں دو وزارتیں مانگ لی ہیں جس میں شعیب…
پی ٹی آئی کی بلے کی واپسی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سمیت دیگر نے درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور الیکشن کیمشن…
انڈسٹری کو آگے لے جانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں: وزیر تجارت
لاہور:وزیر تجارت سردار جام کمال نے کہا ہے کہ انڈسٹری کو آگے لے جانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت سردار جام کمال کا کہنا تھا کہ ہمیں سرمایہ کاری بڑھانے…
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت مزید کم ہونے کا امکان
اسلام آباد:یکم جون سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے کمی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 30 پیسے تک کمی کا امکان ہے جبکہ لائٹ…
ملک میں ایل پی جی کی قیمت کم ہوگئی، آئندہ ہفتے مزید سستی ہوگی
لاہور:ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی آ گئی، جس کے بعد آئندہ ہفتے بھی ایل پی جی مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی…