پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

خاور مانیکا پر پی ٹی آئی کے وکلاء کا حملہ، تھپڑ مارے

اسلام آباد:بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر احاطہ عدالت میں پی ٹی آئی کے وکلا نے دھاوا بول دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی جانب سے عدت میں نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ…

یوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، مسلح افواج

راولپنڈی:پاک فوج یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جس کے باعث خطے میں طاقت کا توازن بحال…

نیب کا 40 روزہ جسمانی ریمانڈ کا قانون واپس لیا جائے: سعد رفیق

لاہور:رہنما مسلم لیگ (ن) اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نیب کا 40 روزہ جسمانی ریمانڈ کا قانون افسوسناک ہے، واپس لیا جائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق کا…

پاکستانی قوم شہید ذوالفقار علی بھٹو اورمیاں نواز شریف کے اس کارنامے کو ہمیشہ یاد رکھے گی،سیدناصر حسین شاہ

کراچی: صوبائی وزیر توانائی اور ترقیات و منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کا جو خواب دیکھا میاں نواز شریف نے اس کی تکمیل کی،پاکستانی…

شہباز شریف نے نواز شریف کو آج امانت واپس کر دی: اسحاق ڈار

لاہور:وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ شہباز شریف نے نواز شریف کو امانت واپس کر دی۔مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ قائد مسلم لیگ…

چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے ،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے،پاکستان چین کے ساتھ ترجیحی بنیادوں پر زراعت ،انفارمیشن ٹیکنالوجی ، توانائی کے شعبوں اور میں تعاون بڑھانے اور چین میں پاکستانی…

1971ء میں پاکستان دو ٹکڑے ہوا اور عمران خان اس پر بھی سیاست کررہا ہے، شرجیل میمن

کراچی:سینئر وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سانحہ 1971ء میں پاکستان کے دو حصے ہوئے اور عمران خان اس پر بھی سیاست کررہا ہے، ہماری قوم آنکھیں کھولے اور اسے بھروپیے کو پہچانے۔کراچی میں پریس کانفرنس…

آج ہم قائدِ عوام شہید بھٹو کی میراث کو یاد کرتے ہیں : بلاول

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج ہم قائدِ عوام شہید بھٹو کی میراث کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے پاکستان کو جوہری قوت بنانے کا خواب دیکھا۔پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے…

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات؛ ٹیکس ہدف میں 1300 ارب اضافے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان کی معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شئیر کردیا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو بریفنگ میں بتایا کہ ٹیکس ہدف میں 1300 ارب روپے اضافے کی تجویز…

ٹیریان وائٹ کیس میں بانیء پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست خارج

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیء پی ٹی آئی کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذاتِ نامزدگی میں چھپانے پر نا اہلی کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس طارق جہانگیری نے سماعت کی جس کے دوران درخواست گزار کے…