شوبز

اس کیٹا گری میں 225 خبریں موجود ہیں

خاندانی اقدارکا پیروکاراورروایتی انسان ہوں ، عاصم اظہر

اسلام آباد : گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے کہا کہ وہ خاندانی اقدار کے پیروکار اور روایتی انسان ہیں۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ خاندانی اقدار کی پیروی کرنے کے قائل ہیں اورروایتی ہیں۔انہوں نے شادی کے حوالے…

بابر اعظم کی عاجزی انکی خوبی ہے : نیپالی گلوکارہ

اسلام آباد:نیپالی گلوکارہ تریشلا گرونگ نے کہا ہے کہ ملتان میں ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنا زندگی کا یادگار ترین لمحہ ہے، بابر اعظم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے…

امیتابھ بچن گولڈن ٹکٹ پر ورلڈ کپ میچز دیکھیں گے

ممبئی:بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن ورلڈ کپ کے میچز گولڈن ٹکٹ پر دیکھیں گے۔ون ڈے کرکٹ کا ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ میچز دیکھنے کے لیے عوام کے ساتھ ساتھ بالی…

جوان فلم کا اوپننگ ڈے بزنس 70 کروڑ تک پہنچنے کا امکان

ممبئی: بالی وڈ فلمی تجزیہ کاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ شاہ رخ خان کی نئی میگا تھرلر جوان اپنے اوپننگ ڈے پر 70 کروڑ کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ قائم کرسکتی ہے۔ بلاک بسٹر فلم پٹھان کو عام…

حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ گھر پہنچ گئے

کراچی:معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ گھر پہنچ گئے۔ بلال شاہ کی والدہ شہزادی بیگم نے ان کے گھر پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے۔شہزادی بیگم کا کہنا ہے کہ بلال شاہ چند روز قبل لاپتہ ہوئے…

کیارا ایڈوانی کرینہ کپور پر گرتے گرتے بچ گئیں، ارجن کپور نے ہاتھ تھام لیا

ممبئی :بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کیارا ایڈوانی کرینہ کپور پر گرتے گرتے بچ گئیں، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک فیشن ایونٹ میں کیارا ایڈوانی، ارجن کپور سے مل کر الٹے قدموں پلٹ رہی…

بچپن سے ہی جلد شادی اور بچے پیدا کرنے کا شوق تھا: اقرا عزیز

لاہور:اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی شوق تھا کہ ان کی جلد شادی اور ان کے ہاں بچے پیدا ہوں۔اقرا عزیز کا ایک نجی ٹی وی شو کو دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل…

رجنی کانت کیلئے 100 کروڑ کا چیک اور لگڑری گاڑی کا تحفہ

ممبئی:سپر اسٹار رجنی کانت کی نئی فلم ‘جیلر’ کی کامیابی پر انہیں 100 کروڑ روپے کا چیک اور بی ایم ڈبلیو گاڑی کا تحفہ دیا گیا۔ رجنی کانت سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بھارتی اداکار بن گئے۔بھارت کے سپر…

یمنیٰ کا نیا فوٹو شوٹ، نیلے جوڑے میں حسن کے جلوے

لاہور: ڈرامے “تیرے بن” سے شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئے فوٹو شوٹ کی ویڈیو شیئر…

کریتی سینن کا چنکی پانڈے کیساتھ کیا رشتہ ہے؟

ممبئی:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن کے بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ اداکار چنکی پانڈے کی رشتے دار ہیں۔متعدد ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی کریتی سینن کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا…