شوبز

اس کیٹا گری میں 225 خبریں موجود ہیں

رجنی کانت کی فلم کیلیے شائقین پرجوش، کمپنیوں نے چھٹی دیدی

چنئی: بھارت کے میگا اسٹار رجنی کانت کی نئی فلم کی ریلیز پر تامل ناڈو اور کرناٹک میں کچھ کمپنیوں نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی میگا اسٹار رجنی کانت کی فلم ‘جیلر’ 10 اگست کو…

بچوں پرظلم کرنیوالے بااثرلوگ جانتے ہیں آسانی سے ضمانت مل جائیگی، ماہرہ خان

کراچی(سی ایم لنکس)اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ رضوانہ جیسے واقعات اکثر بااثر اور پڑھے لکھے گھرانوں میں ہوتے ہیں۔ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پرجاری ویڈیو بیان میں کہا کہ رضوانہ جیسے واقعات میں ملوث بااثر لوگ جانتے ہیں…

ایلویس پریسلے کی جیکٹ 1 لاکھ 28 ہزار پاونڈز میں فروخت

لندن: امریکی راک اینڈ رول اسٹار ایلویس پریسلے کی ڈیزائنر جیکٹ ایک لاکھ اٹھائیس ہزار پاونڈز میں فروخت کر دی گئی۔ ایلویس پریسلے کی اپنی عمر کے آخری ایام میں پہنی چمڑے کی جیکٹ کو برطانیہ میں منعقدہ نیلامی میں…

میرا کو شاہ رْخ کیساتھ کون سی فلم آفر ہوئی ؟جانئے

کراچی:پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ میرا جی کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ سے ایک بڑی فلم کی آفر آئی تھی تاہم وہ فلم نہ کر سکیں۔حال ہی میں میرا ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں…

فلم پنجاب نہیں جاؤنگی کیوں چھوڑی؟ ایمان علی نے وجہ بتادی

کراچی: سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بلاک بسٹر فلم پنجاب نہیں جانگی کیوں چھوڑ دی تھی۔ دی ٹاک ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا پنجاب نہیں جانگی ابتدا میں…

بالی وڈ پروڈیوسر کی سیما حیدر کو فلم کی پیشکش

ممبئی:محبت کی خاطر اپنے 4 بچوں کے ہمراہ بھارت جانے والی سیما کو بالی وڈ کے پروڈیوسر امیت جانی نے فلم میں ہیروئن کے کردار کی پیشکش کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیما کو یوپی کے پروڈکشن ہاؤس ‘جانی فائر…

ویب سیریز ‘فاطمہ جناح’ کے پہلے حصّے کی ریلیز کا اعلان

لاہور:مادرِ ملت فاطمہ جناح کی زندگی پر بنائی گئی ویب سیریز ‘فاطمہ جناح’ کے پہلے حصّے کی ریلیز کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔گزشتہ برس ویب سیریز ‘فاطمہ جناح’ کا 14 منٹ طویل تمہیدی ٹریلر ریلیز کیا گیا تھا جسے…

ملک سے باہر جانے کی آفر کو قبول کیوں‌نہیں کی حریم فاروق نے بتا دیا

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ جب انہوں نے شوبز میں جانے کا فیصلہ کیا تو والدین نے انہیں تعلیم کیلئے بیرون ملک جانے پر زور دیا۔حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو…

کریتی سینن کے چہرے پر تبدیلی دیکھ کر مداحوں کو تشویش

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کے چہرے پر سوجن محسوس ہونے پر ان کے مداحوں کو تشویش ہونے لگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 27 جولائی کو اداکارہ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مبارک باد دینے والے مداحوں کا شکریہ ادا…

نمرہ علی کی یوٹیوب اکاؤنٹ سے کتنی پیسے کماتی ہیں؟

کراچی:سوشل میڈیا پر مشہور نمرہ علی نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب سے حاصل ہونے والی اپنی پہلی آمدنی کی تفصیلات اپنے چینل پر بتادیں۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے یوٹیوب کی کمائی کو…