شوبز

اس کیٹا گری میں 225 خبریں موجود ہیں

عاطف اسلم ملیالم گلوکاری میں ڈیبیو کیلئے تیار

کراچی:عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اردو، ہندی اور پنجابی میں سْپر ہٹ گانے گاکر مداحوں کے دل جیتنے کے بعد اب ملیالم گلوکاری میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عاطف اسلم ملیالم فلم ‘حال’…

امید نہیں تھی کہ عشق مرشد اتنا کامیاب جائے گا، بلال عباس

کراچی:مقبول اداکار بلال عباس خان نے کہا ہے کہ انہیں اس بات کی توقع نہیں تھی کہ ان کا ڈراما عشق مرشد اس قدر کامیاب جائے گا۔بلال عباس خان نے عشق مرشد میں مرکزی کردار ادا کیا ہے، ان کے…

ماہرہ خان نے دی ایمی گالا میں ‘آرٹسٹ اِن فیشن’ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے دبئی میں منعقد ہونے والے دی ایمی گالا میں’آرٹسٹ اِن فیشن’ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دی ایمی گالا سے اپنی کچھ…

صحیفہ جبار خٹک کا اپنی ذہنی صحت سے متعلق ہوشربا انکشاف

لاہورط پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک اپنی ذہنی صحت سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔حال ہی میں صحیفہ جبار ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر بات…

پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی

ممبئی:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا طویل عرصے کے بعد دوبارہ بڑی اسکرین پر اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہیں۔پریتی زنٹا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی آنے والی فلم ‘لاہور 1947’…

جھانوی کپور کی فٹنس کا راز ‘ڈائیٹ پلان’ سامنے آگیا

ممبئی:بالی ووڈ کی ابھرتی اداکارہ جھانوی کپور کی فٹنس کا راز، اْن کا ڈائیٹ پلان سامنے آتے ہی وائرل ہو گیا ہے۔یاد رہے کہ کئی عرصے سے وزن اور ضدی چربی کم کرنے کے خواہشمند افراد کی جانب سے ‘انٹرمٹنٹ…

سدرہ نیازی کا شادی شدہ ہونے کا انکشاف، مداح حیران

لاہور:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سدرہ نیازی کے شادی شدہ ہونے کے انکشاف نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔سدرہ نیازی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایسی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت کم عرصے میں اپنی اداکارانہ…

میں بریانی نہیں ہوں جو ہر ایک کو خوش رکھ سکوں: حنا رضوی

لاہور:حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ حنا رضوی نے زائد العمری میں شادی اور بڑھے ہوئے وزن کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا۔گزشتہ دنوں اداکارہ حنا رضوی…

سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا: نعمان اعجاز

لاہور: پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ اگر مجھے سینسر بورڈ کا چارج ملا تو میں تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا۔حال ہی میں اداکار نعمان اعجاز نے ایک نجی ٹی…

نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ”بھائی” قرار دیدیا

لاہور:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے فینز کی جانب سے انکی شادی کی تجویز پر حیران کن ردعمل کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔اداکارہ نازش جہانگیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان…