شوبز
اداکاری سے قبل سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی: کیارا ایڈوانی
ممبئی:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے سے قبل سکول میں کام اور ڈائپر تبدیل کیا کرتی تھیں۔کیارا ایڈوانی نے حال ہی میں اپنے ماضی میں جھانکتے ہوئے…
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
لندن:بااثر ڈچ عوامی شخصیت، گلوکار، اداکار و ماڈل ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ نوجوان ڈچ اداکار ڈونی رولوِنک نے رواں ماہ 19 اپریل کو ایک مسجد میں اسلام قبول کیا…
مہوش حیات کی نئی فلم دغا باز دل کا ٹریلر ریلیز
کراچی:معروف اداکارہ مہوش حیات کی نئی آنے والی فلم دغا باز دل کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم دغا باز دل کا ٹریلر پوسٹ کیا۔ٹریلر میں دِکھایا گیا ہے کہ…
ایمن خان سمیت معروف پاکستانی اداکارائیں بھی AI کا شکار، ویڈیو وائرل
لاہور:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں ایمن خان، سارہ خان، نیلم منیر، ہانیہ عامر اور اقرا عزیز بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شکار ہوگئیں۔سوشل میڈیا پر کپڑوں کے ایک برانڈ کی تشہیری ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس…
رمضان میں نشر ہونے والے ڈرامے یکسانیت کا شکار کیوں؟
لاہور:ویسے تو سارا سال شائقین ٹی وی ڈراموں سے محظوظ ہوتے رہتے ہیں لیکن ماہ رمضان میں دکھائے جانے والے خصوصی کھیل شائقین کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں پچھلے چند برسوں سے رمضان کے ڈراموں نے شائقین کو…
برطانوی حکومت نے فائیو اسٹار ہوٹل میں رہائش دی ہے، حریم شاہ
لندن:معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں اْنہیں برطانوی حکومت کی جانب سے فائیو اسٹار ہوٹل میں رہائش دی گئی ہے۔حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ برطانیہ میں رہائش سب…
معروف آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش
نئی دہلی:بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر نومولود بیٹے کی…
تمام مرد لڑکیوں سے فلرٹ کرتے ہیں: اسماء عباس
لاہور: سینئر پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے کہا ہے کہ تمام مرد لڑکیوں سے فلرٹ کرتے ہیں۔حال ہی میں اداکارہ اسماء عباس نے نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور نجی زندگی…
والدین نے رقص کرنے کی اجازت نہیں دی ، علیزے شاہ
کراچی:اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ فلموں میں رقص کرنے کی والدین کی طرف سے اجازت نہیں ہے۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ علیزے شاہ نے کہا کہ فلموں میں کام کرنے کے لیے ابھی کم عمر ہوں اور…
امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے ماہ صیام میں اسلام قبول کرلیا
لاس اینجلس: امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے رمضان کے مبارک مہینے میں اسلام قبول کر لیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے 15 مارچ جمعے کے روز لاس اینجلس کی کِنگ فہد…