سپورٹس

اس کیٹا گری میں 168 خبریں موجود ہیں

پیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم کو کیا انعامات ملیں گے؟ تفصیل جانیے

کراچی:پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالے ارشد ندیم کیلئے انعامات کی برسات ہوچکی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر انکی فین فالوئنگ میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد…

رونالڈو نے بیٹے کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتادی

دبئی:سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بین الاقوامی شہرت یافتہ فٹبالر، کرسٹیانو رونالڈو کی ایک ویڈیو وائرل ہے۔اس ویڈیو میں کھیل کی دنیا کے نامور اسٹار و امیر ترین شخصیت، رونالڈو اپنے بیٹے کو اس ماڈرن دور میں بھی آئی فون…

حکومت کا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت کردی۔صدر مملکت کی ہدایت پر ایوان صدر نے کابینہ ڈویڑن کو باقاعدہ خط ارسال کر دیا، صدر مملکت ارشد ندیم کو سول…

سینٹرل کنٹریکٹس کن کھلاڑیوں کو ملے گا؟

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا پوسٹ مارٹم کرنے کی تصدیق کردی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ جو فٹنس کے معیار پر…

پاک بھارت میچ سے قبل نیو یارک میں بارش

نیویارک: پاک بھارت میچ سے قبل نیو یارک میں بارش شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے وکٹ کو کورز سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔نیویارک کے نساو کاونٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کا ٹاس 7:00 بجے ہوگا جبکہ میچ کا آغاز…

ٹی20 ورلڈکپ؛ پرائیوٹ ڈنر میں کھلاڑیوں کی شرکت! راشد لطیف برہم

لاہور:ٹی20 ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کو پرائیوٹ ڈنر میں جانے کی اجازت دینے پر سابق کپتان راشد لطیف برہم ہوگئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سوال اٹھایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ…

ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ کا کل سے امریکا میں آغاز ہو گا

نیویارک: ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کیلئے ورلڈکپ کا کل سے امریکا میں آغاز ہو گا۔ٹی20 ورلڈ کپ شروع ہو نے کاکاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا بڑے ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی۔افتتاحی میچ میں…

اپنے ریکارڈز کیلئے کھیلنے کا تاثر غلط ہے: بابر اعظم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اپنے ریکارڈز کیلئے کھیلنے کا تاثر غلط ہے۔بابر اعظم نے پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں ٹیم اچھا…

پاک بھارت مقابلے سے قبل نیویارک کی سیکیورٹی بڑھادی گئی

نیویارک:آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے سے قبل نیوریاک کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ 9 جون کو ہونے والے روایتی حریف پاکستان اور بھارت…

پیرس اولمپکس2024:صفیہ الصیغ کوالیفائی کرنے والی پہلی اماراتی خاتون سائیکلسٹ

پیرس:صفیہ الصیغ 2024 کے پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی اماراتی خاتون سائیکلسٹ بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 سالہ خاتون سائیکلسٹ صفیہ الصیغ کا تعلق دبئی سے ہے جنہوں نے اپنے شوق اور جنون کو…