سپورٹس

اس کیٹا گری میں 168 خبریں موجود ہیں

گال ٹیسٹ کے آخری روز قومی ٹیم کو کامیابی کیلئے83 رنز درکار

گال:گال ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکن ٹیم کی اپنی دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر آٹ ہو گئی اور پاکستان نے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 3 وکٹوں پر 48 رنز بنالیے ہیں۔ ہدف کے تعاقب…

میسی نے امریکی ایم ایل ایس کلب جوائن کرلیا، 10 نمبر شرٹ الاٹ

نیویارک : ورلڈکپ ونر اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے باقاعدہ امریکی ایم ایل ایس کلب انٹرمیامی جوائن کرلیا، نئے کلب نے 10 نمبر کی شرٹ الاٹ کردی۔میسی کے مطابق وہ امریکا میں کیریئر کے آغاز پر پْرجوش ہیں۔امریکی لیگ میں…

ایشیاکپ سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی

ایشیا کپ پاکستان میں 31 اگست سے شروع ہوگا جو 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا دبئی :پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیا کپ سے متعلق دبئی…

باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے ماڈل ْمیرا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لندن :پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ماڈل کو متنازع پیغامات بھیجنے پر اہلیہ فریال مخدوم سے معافی مانگ لی تاہم فریال مخدوم نے ماڈل کی جانب سے نفرت انگیز مہم اور ہراساں کئے جانے پر ماڈل کو آڑے…

پاک سری لنکا پہلا ٹیسٹ اتوارسے گال میں شروع ہوکا

گال : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ (آج)اتوار سے گال میں شروع ہوگا اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کا 24ـ 2023انٹرنیشنل سیزن بھی شروع ہوجائے گا جو خاصا مصروف اور چیلنجنگ ہے۔گال میں کھیلا جانے والا…

رونالڈو نے پھر اسلامی طرز اپنا کر مداحوں کے دل جیت لئے

لزبن:پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسلامی طرز اپنا کر اپنے مسلمان مداحوں کا دل جیت لیا۔خیال رہے کہ اسٹار فٹ بالر ان دنوں النصر کلب فٹ بال کلب کا حصہ ہیں،اب حال ہی میں النصر کلب نے اپنے مختلف…

فرانسیسی فٹبالر پر خاتون سے زیادتی کا الزام عائد

پیرس :فرانس کی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر وسام بن یدر اور ان کے چھوٹے بھائی پر 2 نوجوان لڑکیوں نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لڑکیوں کی عمر 19 اور 20 سال کے درمیان ہے…

سعود شکیل ملک سے باہر اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے تیار

لاہور :سعود شکیل سری لنکا کیخلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز پاکستانی بیٹنگ لائن کے ایک اہم رکن کی حیثیت سے کرینگے ۔سعود شکیل نے ٹھیک ایک سال قبل گال میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے…

کپتان بابر اعظم کرکٹ کے مغل اعظم بن گئے

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کرکٹ کے مغل اعظم بن گئے۔کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تین پلیئرز میں جگہ بنالی ہے۔بابر اعظم تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں بیک وقت…

ویمن بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان،19 اکتوبر سے سڈنی میں شروع ہو گی

سڈنی:کرکٹ آسٹریلیا نے ویمن بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ویمن بگ بیش لیگ 19 اکتوبر سے سڈنی میں شروع ہو گی اور لیگ کا فائنل دو دسمبر کو کھیلا جائے گا۔2019 کے بعد میلبرن…