سپورٹس

اس کیٹا گری میں 168 خبریں موجود ہیں

بابر اعظم کا بیان بھارتی ویب سائٹس پر پبلش

اسلام آباد/نئی دہلی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ورلڈ کپ اور میگا ایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق بیان کو بھارتی میڈیا نے بھی پبلش کیا۔مختلف بھارتی ویب سائٹس نے بابر اعظم کے بیان کو پبلش کیا۔ایک…

ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار

کولمبو :سری لنکا میں ستمبر میں بارشوں کے باعث ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے کیا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کا میچ کولمبو…

لاہور ہائیکورٹ کی چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کرانے کی اجازت

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتخابات کرانے کی اجازت دیدی۔جسٹس انوار حسین نے تمام دلائل سننے کے بعد حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کے…

سنیل گواسکر نے ورلڈکپ کی میزبانی بھارت کیلئے فائدہ مند قرار دیدی

نئی دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ بھارت کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ کے میزبان ہونے کا فائدہ ہے۔ایک انٹرویومیں سنیل گواسکر نے کہا کہ بھارت کو آسٹریلیا اور…

پاک بھارت میچ کا معیار کچھ عرصے سے گرگیا ہے، سارووگنگولی

نئی دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر ساروو گنگولی نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کا معیار کچھ عرصے سے گرگیا ہے۔ایک بیان میں ساروو گنگولی نے کہا کہ رواں سال ورلڈ کپ میں پاک بھارت…

سری لنکا نے کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کیلئے کوالیفائی کرلیا

ہرارے :سری لنکا نے 13ویں ایک روزہ فارمیٹ کے کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کیلئے کوالیفائی کرلیا۔زمبابوے میں جاری آئی سی سی کوالیفائی مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی…

پی سی بی نے بھارت جانے کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا، ذرائع

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت سے متعلق حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بھارت میں ہونے والے 13ویں کرکٹ ورلڈ کپ…

ویسٹ انڈیز کرکٹ کو بے شمار مسائل کا سامنا ہے:کارلوس بریتھ ویٹ

جمیکا:ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ سے باہر ہوتے ہی مقامی اور سابق کرکٹرز نے توپوں کا رخ بورڈ کی طرف کر لیا۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کارلوس بریتھ ویٹ نے کہا کہ یہ وہ کم ترین…

پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی دور کا ریکارڈ دینے سے گریزاں

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی سربراہی میں کام کرنیوالی منیجمنٹ کمیٹی کے ریکارڈ کی فراہمی سے گریزاں ہیں جبکہ وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی دور کا تمام ریکارڈ4جولائی تک فراہم کرنے کی تنبیہ کردی۔ تفصیلات…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگز 10 سے 13 جولائی تک ہوں گے

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگز 10 سے 13 جولائی تک ہوں گی۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی میٹنگز جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں ہوں گی جس میں اہم امور زیرِ بحث آئیں گے جبکہ اس دوران…