سپورٹس

اس کیٹا گری میں 168 خبریں موجود ہیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے 4 دن پہلے رینکنگ جاری

دبئی:آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے، انگلینڈ کے فل سالٹ دوسرے، پاکستان کے محمد رضوان تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ بابر اعظم کا رینکنگ میں چوتھا نمبر برقرار ہے۔ٹی ٹوئنٹی…

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بنگلادیشی سکواڈ کا اعلان

ڈھاکہ: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے نجم الحسن کپتان اور تسکین احمد نائب کپتان ہوں گے جبکہ سکواڈ میں سینئر کھلاڑی…

لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی؟

میڈرڈ:عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے سعودی عرب پر امریکا کو ترجیح دینے کی وجہ سامنے آگئی۔لیونل میسی نے سعودی پرو لیگ میں جانے کے بجائے امریکی فٹبال فرنچائز انٹر میامی ایف سی کے ساتھ معاہدہ طے کیا تھا…

یقین ہے اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ساتھ لائیں گے؛ بابراعظم

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پوری ٹیم کی ساری توجہ صرف اور صرف ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے۔ ماضی میں جو ہونا تھا وہ ہوگیا، قوم کو اس بار ورلڈکپ کا تحفہ دیں گے۔…

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کرکٹرز کیلئے بڑے انعام کا اعلان کردیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن کے دوران کھلاڑیوں سے ملاقات میں محسن نقوی نے ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں ہر…

پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن کیلئے ونڈو تجویز کردی گئی

اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے لیے ونڈو تجویز کر دی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی زیرِ صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں اگلے سال پی ایس ایل کے لیے 8 اپریل سے 20…

دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے 18 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے 18 رکنی قومی ٹیم اعلان کردیا گیا ہے۔قومی سلیکشن کمیٹی کے اراکین کی جانب سے پریس کانفرنس میں انگلینڈ اور آئر لینڈ کے لیے پاکستانی…

پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر سہیل عہدے سے مستعفی

لاہور: پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنا استعفا کھلاڑیوں کی میڈیکل رپورٹ سامنے آنے کے…

پاکستان ہاکی کی دو فیڈریشنز، عالمی ہاکی تنظیم نے نوٹس لے لیا

لاہور:عالمی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے پاکستان میں دو الگ ہاکی فیڈریشنز ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔عالمی ہاکی فیڈریشن نے دونوں دھڑوں کو 25 اپریل تک اپنا مؤقف اور ثبوت جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ایف آئی ایچ…

ثنا میر آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کی سفیر نامزد

لاہور:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنامیر کو آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کی سفیر نامزد کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان ویمن ٹیم ثنامیر نے آئی سی سی کی جانب سے سفیر بنانے پر…