سپورٹس
کراچی کنگز کوپی ایس ایل 9میں پہلی کامیابی مل گئی
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کا 155 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔کیرن پولارڈ نے 21 گیندوں پر 49 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی…
کیا سرفراز کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا؟ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی وضاحت
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان نے واضح کیا کہ سرفراز احمد کے…
اعظم خان کی پاکستان ٹیم میں شمولیت کا انحصار کارکردگی پر ہے، معین خان
کراچی:سابق ٹیسٹ کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے اعظم خان کی پاکستان ٹیم میں شمولیت کا انحصار کارکردگی پر ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ رنز نہ بنانے والے سینیئرز کو…
میراتھن کے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کیلون کپٹم کار حادثے میں ہلاک
کینیا:کینیا کے میراتھن کے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کیلون کپٹم کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کینیا میں کیلون کپٹم کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، ان کی عمر 24 برس تھی۔حادثے میں کیلون کپٹم کے کوچ…
محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب
لاہور:محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منتخب ہوگئے۔پی سی بی کا بورڈ آف گورنر اجلاس آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں محسن نقوی کو بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے کا…
اعصام الحق ٹینس فیڈریشن کے صدر کا الیکشن لڑیں گے
اسلام آباد:ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹینس فیڈریشن کے صدر کا الیکشن لڑیں گے۔ذرائع کے مطابق، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے الیکشن 10 فروری کو ہوں گے۔اس حوالے سے ٹینس اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ اسٹیک ہولڈرز کی سپورٹ پر…
شادی اور طلاق مشکل فیصلے ہیں: ثانیہ مرزا
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ شادی اور طلاق دونوں ہی مشکل فیصلے ہیں، اپنی زندگی کا مشکل فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں۔2022 کے اختتام…
سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کیخلاف مقدمہ
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی پر ان کے سابق کاروباری شراکت داروں نے ہتک عزت کا مقدمہ درج کرا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کے خلاف…
روہت شرما قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم سے بھی آگے نکل گئے
بنگلور:افغانستان کے خلاف تیسرا ٹی20 میچ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے بابراعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔گزشتہ روز بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغان ٹیم کو…
بابر، رضوان کی جوڑی توڑ کر کیا فائدہ ہوا؟ رمیز راجا کی ٹیم مینجمنٹ پر تنقید
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز میں بابراعظم اور رضوان کی اوپننگ جوڑی توڑنے پر ٹیم مینجمنٹ کے فیصلے پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے…