سپورٹس
پاکستان کو ورلڈکپ فائنل میں دیکھ رہاہوں، حارث رؤف
لاہور:ورلڈکپ 2023 کے اسکواڈ میں شامل قومی کرکٹر حارث رف کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کون کون ہوتا ہے اس کا علم نہیں تاہم ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران…
سعودی قومی دن: کرسٹیانو رونالڈو عرب ثقافت کے رنگ میں ڈھل گئے
سعودی عرب کے قومی دن پر عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مقامی لباس پہن لیا۔سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے النصر کلب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس…
شاہین آفریدی بابر اعظم کے اختلافات کی قیاس آرائیاں ختم
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کپتان بابر اعظم کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کر کے دونوں کے درمیان کسی قسم کے اختلافات کی قیاس آرائیوں کو ختم کر دیا ہے۔ ایسی مختلف رپورٹس سامنے آئی ہیں جن سے…
ون ڈے رینکنگ؛ نمبر ون ٹیم کی دوڑ پوری شدت سے جاری
کراچی: ون ڈے ٹیم رینکنگ میں ورلڈ کپ سے قبل نمبر ون کی دوڑ پوری شدت سے جاری ہے۔ون ڈے رینکنگ میں مسلسل تبدیلیاں دیکھنے میں آرہی ہیں، آسٹریلیا نے ٹاپ پوزیشن پر مختصر قیام کیا،اس کے بعد پاکستان نے…
رونالڈو اس ہوٹل میں پھر نہ آنا: ننھا ایرانی مداح ملنے سے روکنے پر زاروقطار رو پڑا
تہران:ایران میں لیجنڈری فٹ بالر ڈونالڈو کی آمد کے بعد مداحوں کا سیلاب امڈ آیا جو اپنے محبوب ستارے کی جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب تھے۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ایک ایرانی…
رجنی کانت کو ورلڈ کپ کا گولڈن ٹکٹ مل گیا
ممبئی:بھارت کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت بھی گولڈن ٹکٹ پر ورلڈ کپ کے میچز دیکھیں گے۔بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے اپنے سوشل میڈیا پر رجنی کانت کی ورلڈکپ کے گولڈن ٹکٹ کے ساتھ تصویر شئیر کردی۔بی…
ایشیاکپ؛ فاتح اور رنر اپ ٹیموں کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟
ایشیاکپ کے فائنل میں آج سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، شائقین کرکٹ کے دماغ میں سوال گردش کررہا ہے کہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی۔ ایشیاکپ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو ایشین…
بھارت نے ریکارڈ 8ویں مرتبہ ایشیاء کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کولمبو :ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دیکر ریکارڈ 8ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ سری لنکا کی بیٹنگ بارش کے سبب تاخیر سے شروع ہوئی لیکن…
ایران کا کرسٹیانو رونالڈو کو اسپیشل سِم دینے پر غور
تہران:اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور دیگر غیرملکی فٹبالرز کو ایران آنے پر مخصوص سِم کارڈ دیے جانے کے بارے میں غور کیا جارہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ خصوصی سِم کارڈ ایران آنے والے غیرملکی فٹبالرز کو بغیر کسی پابندی…
کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کی زندگی کیلئے کرکٹ قوانین بدل ڈالے
سڈنی:کرکٹ آسٹریلیا نے فاسٹ اور میڈیم فاسٹ بولرز کے سامنے بلیباز کیلئے ہیلمٹ پر گردن کیلئے لگنے والے پروٹیکٹر (گارڈ) پہننا لازمی قرار دیدیا۔رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ پروٹیکٹر والے ہیلمٹ انہیں پہننے کے…