سپورٹس

اس کیٹا گری میں 168 خبریں موجود ہیں

انگلش پریمیئر لیگ میں 16 ستمبر کو مزید 7میچز کھیلے جائیں گے

لندن:انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ای پی ایل میں 16 ستمبر کو مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔پہلا میچ وولور ہیمپٹن اور لیورپول کی ٹیموں کے…

ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں پانچ تبدیلیاں

کولمبو: ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔کولمبو میں سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ زمان خان کا ون ڈے…

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔بابر اعظم کو اگست…

ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2023ء کے لئے اپنے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے، نائب کپتان ٹم ساؤتھی ہوں گے وہ چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ…

نوویک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس کا مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

نیویارک:سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار نوویک جوکووچ نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔36 سالہ سربین سٹار نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں حریف…

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا

ازبکستان:ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا۔پاکستان کے محمد عاصم نے 75 کلو گرام کیٹگری میں سِلور میڈل جیتا جو کہ ازبکستان میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کا چوتھا میڈل ہے۔اس سے…

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم

کولمبو:ایشیا کپ کے سْپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم ہونے کے بعد ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔پریماداسا اسٹیڈیم کے ‘سی’ اور ‘ڈی’ اپر بلاک کی قیمت 1 ہزار سری لنکن روپے…

شبمن گِل نے بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شبمن گِل نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کرکٹر شبمن گِل نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے…

موسم کی وجہ سے مایوسی نہیں، بابر اعظم

کولمبو:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ موسم کی وجہ سے مایوسی نہیں، بظاہر لگتا ہے اب بارش نہیں ہوگی۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہم مسلسل کرکٹ کھیل رہے ہیں…

پی سی بی کے تحفظات پر پاک انڈیا ریزرو ڈے کی منظوری

کولمبو:ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سْپر فور مقابلے کیلئے پلیئنگ کنڈیشنز میں بڑی تبدیلی کردی گئی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے شیڈول میچ کیلئے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے پلیئنگ…