سپورٹس
انگلش پریمیئر لیگ میں 16 ستمبر کو مزید سات میچز کھیلے جائیںگے
لندن:انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں 16 ستمبر کو مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔پہلا میچ وولور ہیمپٹن اور لیورپول کی ٹیموں…
کوکو گف اور آریانا سابالینکا یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں
نیویارک:بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ آریانا سابالینکا اور امریکا کی نامور ٹینس سٹار اورمیگا ایونٹ کی سکستھ سیڈڈ کوکوگف اپنی جیت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سنگلز فائنل…
ایشیاکپ؛ ناک آؤٹ میچز متاثر ہونے پر پاکستان فائنل میں ، مگر کیسے؟
ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچز کولمبو میں خراب موسم کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔گزشتہ روز پاکستان نے بنگلادیش کو سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی…
پاکستان کے 2 کھلاڑی پلیئر آف دی منتھ نامزد
دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔اگست کے پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کے لیے پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شاداب خان کو نامزد…
حارث رؤف کی ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل
کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل ہو گئیں۔حارث رؤف نے 27 ویں ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل کیں۔بنگلادیش کے محمد نعیم حارث رؤف کا پچاسواں شکار بنے۔واضح رہے کہ ایشیا…
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی چار میچوں کی سیریز 2ـ2 سے برابر
ناٹنگھم:نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو چوتھے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے ہرا کر چار میچوں کی سیریز کا اختتام 2ـ2 سے برابری کر دیا۔کیوی ٹیم نے میزبان انگلینڈ کی طرف سے ملنے والا 176…
بابر اعظم کی عاجزی انکی خوبی ہے : نیپالی گلوکارہ
اسلام آباد:نیپالی گلوکارہ تریشلا گرونگ نے کہا ہے کہ ملتان میں ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنا زندگی کا یادگار ترین لمحہ ہے، بابر اعظم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے…
ایشیا کپ؛ بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دے دیا۔بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 38.4 اوورز میں 193 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ حارث روف نے 4، نسیم شاہ…
امیتابھ بچن گولڈن ٹکٹ پر ورلڈ کپ میچز دیکھیں گے
ممبئی:بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن ورلڈ کپ کے میچز گولڈن ٹکٹ پر دیکھیں گے۔ون ڈے کرکٹ کا ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ میچز دیکھنے کے لیے عوام کے ساتھ ساتھ بالی…
بلے باز ڈی کاک کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز اور وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کاک نے ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔کرکٹ جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان کیلئے جاری کردہ پریس ریلیز میں…