ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 28 خبریں موجود ہیں

کاربن ڈائی آکسائیڈ سے بیکنگ سوڈا بنانے کا منصوبہ پیش

لندن:برطانیہ کا کاربن کشید کرنے والا سب سے بڑا منصوبہ 40 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نہایت کارآمد کیمیکل سوڈیم بائی کاربونیٹ میں تبدیل کرے گا۔اتنی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنے کا مطلب 20 ہزار گاڑیوں…

آتش بازی کو رنگین کیسے بنایا جاتا ہے؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آتش بازی کو اتنا رنگین کیسے بنایا جاتا ہے؟ اس مضمون میں ہم اس کے پیچھے چھپی سائنس پر بات کریں گے۔ہر آتش بازی کے اندر دھاتوں اور نمکیات کا ایک مخصوص مجموعہ…

گوگل ٹرانسلیٹ میں 110 نئی زبانیں شامل کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا:ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے ٹرانسلیٹ فیچر میں 110 نئی زبانیں شامل کرنے جا رہا ہے۔جمعرات کو شائع ہونے والے ایک بلاگ پوسٹ میں گوگل نے بتایا کہ تازہ ترین اقدام زبانوں کو پھیلانے کا اب تک کا سب سے بڑا…

55 نوری سال دور تین سپر ارتھ سیارے دریافت

ایکسیٹر:ماہرین فلکیات نے تین ممکنہ ‘سپر ارتھ’ سیارے دریافت کیے ہیں جو قریب ہی واقع نارنجی بونے ستارے کے گرد چکر لگا رہے ہیں۔یہ دریافت یونیورسٹی آف ایکسیٹر سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر شویتا کی سربراہی میں بین الاقوامی محققین…

ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والا پلانٹ

ریکجویک:آئس لینڈ میں سائنس دانوں نے ایک عظیم جثہ ویکیوم بنایا ہے جس کا کام ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنا ہے۔’میمتھ’ نامی اس بڑے سے پلانٹ میں اسٹیل کے بڑے بڑے پنکھے استعمال کیے گئے ہیں جو…

ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ

واشنگٹن:امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے چاند پر ایڈوانس ‘ریلوے’ بنانے اور انسانوں اور سامان کو مریخ پر منتقل کرنے کے منصوبے کیلئے فنڈنگ شروع کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں ایجنسی کے خصوصی…

گوگل نے جی میل کے متعلق افواہوں کو مسترد کردیا

کیلیفورنیا:ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے جی میل سروس کو ختم کرنے کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں جعلی ای میل کا اسکرین شاٹ پیش کیا گیا جس میں دعویٰ کیا…

آئی فون 16 میں کیا تبدیلیاں ہونے جا رہی ہیں؟

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنا نیا آئی فون 16 تو رواں سال کے دوسرے نصف میں متعارف کرائے گی لیکن اس کے متعلق افواہیں پہلے ہی آنی شروع ہوگئی ہیں۔لیک ہونے والی تازہ ترین تصاویر کے مطابق کمپنی اپنے آئی…

پیغام رساں ایپ سگنل کا یوزر نیم فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن سگنل آئندہ چند ہفتوں میں یوزر نیم فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔بیٹا ورژن میں زیر آزمائش فیچر صارفین کو فون نمبر دیے بغیر دیگر افراد کے ساتھ رابطہ قائم کرنے میں مدد دے سکے…

خلائی فضلے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد

واشنگٹن: امریکی حکومت نے زمین کے مدار میں خلائی فضلات چھوڑنے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن نے ڈش نیٹ ورک پر خلا میں اپنی پرانی سیٹلائٹ…