ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 28 خبریں موجود ہیں

کیس کے بغیر آئی فون 15 کا استعمال اس کا رنگ بدل سکتا ہے، ایپل

کیلیفورنیا: ایپل نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ بغیر کوور آئی فون 15 اور آئی فون 15 پرو کو استعمال کرنا اس کے رنگ کو وقتی طور پر تبدیل کر سکتا ہے۔جمعرات کے روز ٹیک کمپنی نے بتایا کہ…

مائیکروسافٹ کا تقریبا 30سال بعد اہم ایپ بند کرنے کا عندیہ

واشنگٹن: ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے مستقبل میں ریلیز کیے جانے والے وِنڈوز کے ورژن میں ورڈ پیڈ ایپ کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مائیکروسافٹ کی جانب سے ایک سپورٹ نوٹ میں بتایا گیا کہ ورڈ پیڈ اب مزید…

ایلون مسک کا ایکس پر ویڈیو آڈیو کال فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر)کے سربرہ ایلون مسک نے ویڈیو اور آڈیو کال فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ جمعرات کو ایکس سربراہ کی جانب سے ایک پوسٹ میں بتایا گیا کہ نئے فیچرز کے لیے…

چندریان 3 نے چاند پر سلفر کی موجودگی کی تصدیق کردی

نئی دہلی: انڈیا کی جانب سے چاند پر بھیجے گئے روور نے جنوبی قطب پر سلفر سمیت دیگر عناصر کی موجودگی کی تصدیق کر دی۔بھارت گزشتہ ہفتے چاند پر اپنا خلائی کرافٹ بھیج کر چاند پر اترنے والا چوتھا جبکہ…

2024 تک ایپل دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون برانڈ بن جائے گا

کیلیفورنیا: آئی فون 15 کی لانچ میں ابھی دو ہفتے باقی ہیں لیکن اس نئے ماڈل نے ایپل کے 2024 کے ابتدا تک سب سے بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے کی امیدیں آسمانوں تک پہنچا دی ہیں۔ تجزیہ کار مِنگ…

بھارت کا خلائی مشن چندریان 3 چاند پر اتر گیا

نئی دہلی :بھارت کا خلائی مشن چندریان 3 چاند پر اتر گیا۔ بھارت چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک بن گیا۔ بھارت چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ امریکا ، روس اور چین…

واٹس ایپ بِیٹا میں متعدد اکانٹس چلانے کا فیچر متعارف

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے بِیٹا صارفین کے لیے ایک ایپ سے متعدد اکانٹ چلانے کا فیچر متعارف کرا دیا۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق اینڈرائیڈ کے لیے واٹس ایپ بِیٹا کی تازہ…

بھارت میں دنیا کا سستا ترین 4G فون متعارف

ممبئی: بھارت میں دنیا کا سستا ترین 4 جی فون متعارف کرا دیا گیا۔ریلائنس جیو نے یہ 4 جی فون متعارف کرایا ہے جس کی قیمت 999 بھارتی روپے (3317پاکستانی روپے)رکھی گئی ہے، بھارت میں اب بھی کروڑوں افراد 2…

تھریڈز پر اکاؤنٹ بنانے والے صارفین ہوجائیں خبردار!

کیلیفورنیا: میٹا کی جانب سے گزشتہ روز متعارف کرائے جانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز پر 24 گھنٹوں کے اندر 5 کروڑ سے اکانٹس بنائے گئے۔ لیکن صارفین کو یہ جان کر شدید دھچکا پہنچا ہے کہ اس پلیٹ…

چیٹ جی پی ٹی ایپلی کیشن استعمال کرنیوالے خبردار

لاہور:مصنوعی ذہانت کے تحت آپریٹ ہونے والی ایپلی کیشن چیٹ جی پی ٹی آپ کی حساس معلومات بھی چرا سکتی ہے۔حکومت نے صارفین کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔حکومت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ چیٹ جی…